چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 15, 2026 8:30 صبح
تازہ ترین خبریں

امیر عبدالقدیر اعوان کی زیر سرپرستی گیریزن أفیسرز میس راولپنڈی میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام مینٹگ کا انعقاد

زیر سرپرستی شیخِ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و پیٹرن اِن چیف الفلاح فاؤنڈیشن حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی أج مورخہ 13 ستمبر بروز اتوار گیریزن أفیسرز میس راولپنڈی میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام مینٹگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اسلام أباد ۔ راولپنڈی ۔ واہ کینٹ ۔ ٹیکسلا اور جہلم سے مختلف شعبہ جات کے معروف پروفیسر ڈاکٹرز اور راولپنڈی اسلام أباد کی معتبر ڈاکٹرز تنظیمیں بشمولپی ایم اےپی پی اےپی اے ایف پیوائے ڈی اےمائنڈ أرگنائزیشن کے نمائندگان نے بھی بھرپور شرکت کی۔میٹگ میں 19 ستمبر کو مووین پک ہوٹل سینٹورس اسلام أباد میں *دوسری ملک گیر نیشنل کانفرنس "Healing the Healers* ” کے انعقاد کے حوالے سے کانفرنس کا ایجنڈا پیش کیا گیا ۔ منتظمین الفلاح فاؤنڈیشن نے بتایا کہ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد شعبہ صحت میں خدمات انجام دینے والے افراد کی فلاح و بہبود، ان کے ذہنی و عملی بوجھ میں کمی، اور معاشرے کی بہتری کیلئے ایک مشترکہ لائحۂ عمل تشکیل دینا ہے۔اور پی ایم اےپی پی اےپی اے ایف پیوائے ڈی اے اورمائنڈ أرگنائزیشن کے نمائندگان نے اس کانفرنس کے انعقاد پر خراج تحصین یش کیا اور موجودہ حالات میں اس کانفرنس کو ڈاکٹرز کمیونٹی کے لئیے لازمی قرار دیا۔الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی زیلی فلاحی تنظیم ہے جس کا مقصد ملک بھر میں انسانیت کی بے لوث خدمت ادا کرنا ہے۔یاد رہے کہ 19 ستمبر 2026 بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 4 بجے تک مووین پک ہوٹل سینٹورس اسلام أباد میں *دوسری ملک گیر نیشنل کانفرنس "Healing the Healers* "کا انعقاد الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر انتظامکیا جا رہا ہے، جس میں پاکستان بھر سے نامور ڈاکٹرز، پروفیسرز اور شعبہ صحت سے وابستہ ماہرین شرکت کریں گے۔اس اہم کانفرنس میں شیخِ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و پیٹرن اِن چیف الفلاح فاؤنڈیشنحضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق۔۔۔۔مبارک حضرت بابا سید فضل الہی شاہ ہمدانی المعروف حضرت بابا فضل شاہ سرکار چھجہ شریف۔ گزشتہ روز آستانہ عالیہ فریدیہ غوثیہ صابریہ خواجہ ٹاون منگلا روڈ دینہ میں سالانہ عرس مبارک حضرت بابا سید فضل الہٰی شاہ ہمدانی ،زیر صدارت جناب صاحبزادہ غلام سرور شاہ ہمدانی کا انعقاد

بہترین تبلیغ یہ ہے کہ ہم خود عملی طور پر اپنا وہ کردار اختیار کریں جس کا دوسرے کو بتا رہے ہیں کیونکہ اگرہم ممبر پر بیٹھ کر بیان کریں اور اپنا عمل اس سے مختلف ہو تو پھر اس تبلیغ کا اثر نہ ہو گا۔آج بھی مجاہدین جان اللہ کے سپرد کرتا ہے تو اس کے بارے حکم ہے کہ اسے مردہ نہ کہو وہ اللہ کے ہاں سے رزق پاتا ہے تو جو اللہ کا نبی اور رسول ہے اس کا مقام کیا ہوگا۔موت کے بھی درجے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطا ب۔

میر پور(آصف محمود چوہدری) میر پور اور ارد گرد کے علاقوں میں پیزا شوارما سینٹروں اور دیگر پکوان سینٹروں میں فروزن چکن ناقص چٹنیاں ٹومیٹو کیچپ اور دیگر چیزیں اکثر جگہ پر استعمال کی جانے لگی- عوام کی صحت سے کھیل کر اعلیٰ پکوان کے نام پر چند لوگ اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف جب کہ ناقص تیل گھی بھی استعمال کیے جانے لگا محکمہ فوڈز کے ذمہ داران نوٹس لیں عوامی مطالبہ

دینہ (نثار احمد مغل سے )فارابی فاؤنڈیشن ھائی سکول دینہ نے اپنی سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ھوئے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نویں کلاس کی طالبہ طیبہ نور اورطلبہ میں محمد عبداللہ نے ضلع جہلم میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے تحصیل دینہ بھر میں دوسری پوزیشن اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے سکول کے معیار کو بر قرار رکھا

نبوت رسالت کی عظیم الشان عمارت میں آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ اُس اینٹ کی مانند ہے جس نے اس عمارت کی تکمیل فرمائی اور ختم نبوت پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس ماہ مبارک ربیع الاول میں آپ ﷺ کی ولادت با سعات پر اکثریت 9 ربیع الاول پر متفق ہے اور 12 ربیع الاول کو آپ ﷺ داردنیا سے پردہ فرما گئے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد سے خطاب۔