
جہلم//ملک ندیم عباس// ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عاصم محمود اور ساجد محمود کو گرفتار کر لیا،ملزم عاصم سے رائفل 12بور معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،



















