جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور اصیل مرغ برآمد،تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان لیاقت، فہد، سعد اور شاہ رخ کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 03 ہزار 200 روپے، 03 عدد موبائل فون اور 03 اصیل مرغ برآمد،ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،جن کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
