جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،15پر جھوٹی کال اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 3ملزمان سمیت حب1لیڈی ملزمہ گرفتار،تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فیضان،رمش علی،سلیمان اور صبا رضوی کو گرفتار کر لیا،ملزمان جھوٹی 15پر کال اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث تھے جن کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،معاشرتی برائیوں اور قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
