دینہ// رانا محمد عاصم //منگلاپولیس کا سامان آتش بازی بیچنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،آتش بازی کا سامان بیچنے والا ملزم گرفتار، سامان آتش بازی برآمد منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نسیم خرم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 07عدد بنڈل پھل جھڑیاں،چھوٹے پٹاخے150ڈبیاں،13پیکٹ گولے،15عدد انار اور 200ڈبیاں ماچس بمب برمد کر لئے گئے،ملزم کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج،
