چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 21, 2026 8:30 شام

دینہ// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

دینہ// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شہزاد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 40 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئیں،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں