جہلم//نثار احمد مغل/ /ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فرشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 6 ملزمان سمیت 4 خواتین ملزمان گرفتارتھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان امتیاز ناصر، نوید، وسیم علی، کاشف علی، علی حسن، خرم نیاز، عائشہ ذاکر، فرزانہ، اقرا ارشد اور روبینہ بی بی کو گرفتار کر لیا،ملزمہ روبینہ بی بی سے رقم وٹک 03 ہزار 200 روپے برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے میرٹ پہ تفتیش جاری ہے
