چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 7:54 صبح

خادم ہسپتال دینہ میں فری نیورولوجی کیمپ 1 مارچ بروز ہفتہ، منعقد کیا جا رہا ہے

فری نیورولوجی کیمپ
مستحق مریضوں کے لیے خادم ہسپتال دینہ میں فری نیورولوجی کیمپ 1 مارچ بروز ہفتہ، منعقد کیا جا رہا ہے۔
جس میں ڈاکٹر بلال احمد نیورو فزیشن دماغی ، اعصابی ، پٹھوں کی کمزوری ،فالج، مرگی اور مہروں ک مسائل جیسی باقی بیماریوں میں مبتلا افراد کا فری چیک اپ کریں گے۔
نیز ڈاکٹر بلال ہر اتوار کو خادم ہسپتال دینہ میں نیورو کی بیماری میں مبتلا مریضوں کا چیک بھی اپ کرتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں