چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 30, 2026 11:21 شام

جہلم// رانا محمد عاصم//جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،2شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

جہلم// رانا محمد عاصم//جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،2شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد، ملزمان کی شناخت یوسف اور شہزاد انجم کے ناموں سے ہوئی ہے،تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد انجم اور تھانہ پنڈ دادن خان پولیس نے ملزم یوسف کو گرفتار کر لیا،ملزم شہزاد انجم سے 20لیٹر شراب اور ملزم یوسف سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں