چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 30, 2026 9:20 صبح

جہلم// نثار احمد مغل//تھانہ سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عدیلو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد

جہلم// نثار احمد مغل//تھانہ سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عدیلو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدیل اور سلیمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے نقدی 95 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،ملزمان چوری اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ہیں،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں