چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 6:55 صبح

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) چار سالہ فاطمہ رحمن اور چھ سالہ حافظہ نوریہ رحمن نے پہلا روزہ رکھا،ننھی پریوں کے لیے افطاری میں ان کے پسند کے پکوان تیار کیے گئے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) چار سالہ فاطمہ رحمن اور چھ سالہ حافظہ نوریہ رحمن نے پہلا روزہ رکھا بچیوں کی روز کشائی کی گئی گھر والوں نے ننھی پریوں کے لیے افطاری میں ان کے پسند کے پکوان تیار کیے اور تحائف بھی دیے۔تفصیلات کے مطابق سماجی شخصیت محمد رحمن کی صاحبزادیاں اقراء روضۃ الاطفال سکول سسٹم دور روڈ پشاور کی ہونہار طالبات حافظہ نوریہ رحمن اور فاطمہ رحمن نے پہلا روزہ رکھا دونوں بچیوں کی روزہ کشائی کی گئی اور افطاری میں بچیوں کے لیے ان کی پسند کے کھانے بنائے گیے اور ان کو تحائف بھی دیئے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں