چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 24, 2026 4:26 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 2 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب برآمد

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب برآمد تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان صدام حسین اور توقیر کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 20/20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف الگ الگ میں مقدمات درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی