چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 24, 2026 4:27 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،اجتماعی بدفعلی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم فرخ کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،اجتماعی بدفعلی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم فرخ کو گرفتار کر لیا،مجرم سال 2023 سے سوہاوہ پولیس کو اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے بعد از وقوعہ سندھ فرار ہوگیا تھا جس کو تھانہ سوہاوہ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی