چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 24, 2026 4:29 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم(رانا محمد عاصم )گورنمنٹ الطاف حسین ہائی سکول میں عالمی یوم سول ڈیفنس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

جہلم(رانا محمد عاصم )شہری دفاع کی تربیت امن اور جنگ دونوں حالات میں انتہائی ضروری ہے، نوجوانوں کو سول ڈیفنس کی ٹریننگ دے کر معاشرے کا ایک مفید شہری بنایا جا سکتا ہے جو آنے والے وقت میں ملک کو قوم کے لیے اثاثہ ثابت ہوتے ہیں یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گورنمنٹ الطاف حسین ہائی سکول میں عالمی یوم سول ڈیفنس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سول ڈیفنس جہلم کی جانب سے سکول کے طلبہ کو سول ڈیفنس کی ٹریننگ فراہم کرنے کے بعد عملی مظاہرہ کیا گیا جس میں طلبہ نے آگ بجھانے بلڈنگ سے اترنے ایمرجنسی صورتحال میں مریضوں کو ریسکیو کرنے، دہشت گردی کی صورت میں اپنے تحفظ کو یقینی بنانے سمیت دیگر امور پر اپنی تربیت کا مظاہرہ پیش کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے طلبہ کو دی جانے والی سول ڈیفنس ٹریننگ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سول ڈیفنس کے عملے کو شاباش دی اس موقع پر ٹریننگ مکمل کرنے والے بچوں میں سرٹیفیکیٹ جبکہ سول ڈیفنس کے عملہ میں شیلڈز تقسیم کی گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی