چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 8:50 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طفیل کو گرفتار کر لیا،ملزم نے میرے بیٹے کو زمینوں میں لے جاکر زیادتی کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں