
جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ سٹی قمر سلطان اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ بچے کو اغوا کر کے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزمان گرفتار،تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان اور اسرار کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے میرے بیٹے کو اغوا کر کے نامعلوم جگہ پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،