چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 9:49 صبح

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان کی زیرِ قیادت انچارج چوکی سٹی پنڈ دادنخان ملک غلام ربانی اور ٹیم کی اہم کاروائی،بغیر لائسنس کے ناجائز اسلحہ فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد

پنڈادنخان(محسن باگڑی،عدنان یونس) تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق سٹی چوکی پنڈ دادنخان نے ایس ایچ او پنڈدادنخان کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اقبال کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01عدد پسٹل 09ایم ایم ،01عدد پسٹل 30بور،05عدد میگزینز 07ایم ایم ،05عدد میگزینز 09ایم ایم کی،03عدد میگزینز پٹسل 30بور کی،04عدد میگزینز رائفل 44بور کی ،210عدد کارتوس 12بور کے،70روند 08ایم ایم کےاور ناکارہ حالات میں 01عدد ریوالور اور 02عدد پسٹل 30بور برآمد کر لیے گئے،ملزم نے بغیر لائسنس کے اسلحہ فروخت کرنے کے لیے ناجائز اسلحہ اپنے پاس رکھ کے ارتکاب جرم کیا،جس پر تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ افسران بالا کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں