چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 21, 2026 2:57 شام

جلالپور شریف ( کرم شہزاد مغل ) غیر نمونہ نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔ عمران اکرم

جلالپور شریف ( کرم شہزاد مغل ) غیر نمونہ نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔ عمران اکرم ۔ تفصیلات کے مطابق انچارج پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی مصری موڑ کی ہدایات کے مطابق محمد شفاعت اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دوران گشت ایک کار سوار کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگائے ہوئے روکا جس سے دریافت کرنے پر پر نام و پتہ محمد سمیع ولد محمد کاظم سکنہ گلی نمبر نمبر 2 محلہ شفقت آباد منڈی بہاوالدین کے خلاف MVO/97A کے تحت کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 381/25 تھانہ چوٹالہ درج کروایا گیا- انچارج پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی مصری موڑ عمران اکرم کا کہنا تھا کہ غیر نمونہ نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں