چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 22, 2026 5:51 شام

نیو گوادر ایئرپورٹ: چین اور عمان کی سرمایہ کاری سے تعمیر کردہ پاکستان کے سب سے بڑے ہوائی اڈے میں خاص کیا ہے

  • ریاض سہیل
  • عہدہ,بی بی سی اردو، کراچی
  • 21 جنوری 2025

پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پہلی کمرشل پرواز نے پیر کو نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیابی سے لینڈ کیا، جو حکام کے مطابق رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے۔

پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ پیر کی صبح نیو گوادر بین الاقوامی اڈے پر اُترا اور اس حوالے سے وہاں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق سالانہ چار لاکھ مسافروں کی گنجائش رکھنے والے گوادر ایئرپورٹ کے منصوبے کی منظوری سنہ 2009 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے دی تھی جبکہ اس کی تعمیر کی آغاز سنہ 2019 میں ہوا۔ یوں اس ایئرپورٹ کو کمرشل پروازوں کے لیے پوری طرح آپریشنل ہونے میں لگ بھگ 16 سال کا عرصہ لگا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں