چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 31, 2026 4:01 شام

دینہ(رانا محمد عاصم)گورنمنٹ ہائی سکول ٹھیکریاں دینہ کے پی ایس ٹی ٹیچرمحمد اکبر انصاری اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

دینہ(رانا محمد عاصم)گورنمنٹ ہائی سکول ٹھیکریاں دینہ کے پی ایس ٹی ٹیچرمحمد اکبر انصاری اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ رات انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ میانہ محلہ دینہ کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں اساتذہ،طلباء سمیت علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں