چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 2:33 صبح

جہلم:80000 ووٹوں سے ہارنے والے منسٹر بن گئے،مسلم لیگ کے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم کے بیان کے بعد نون لیگ میں کھلبلی مچ گئی،ہم تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ فارم 47 کے تحت ہمیں ہروایا گیا تحریک انصاف ضلع جہلم میں چودھری ندیم خادم کے بیان کے بعد جان پڑ گئی۔ رپورٹ:نعیم احمد بھٹی

جہلم (رپورٹ:نعیم احمد بھٹی) مسلم لیگ کے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم کے بیان کے بعد نون لیگ میں کھلبلی مچ گئی جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہم تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ فارم 47 کے تحت ایم این اے بنے ہیں اب اس بات کی تصدیق ان کے اپنے ہی ایک سابق ایم پی اے نے کر دی اب تو انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ اصل حقیقت سامنے لائی جائے تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے مسلم لیگ نون چوہدری ندیم خادم کے اس بیان کے بعد کہ 80000 ووٹوں سے ہارنے والے منسٹر بن گئے نون لیگ میں کھلبلی مچ گئی جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہم تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ فارم 47 کے تحت ہمیں ہروایا گیا اب اس بات کی تصدیق تو نون لیگ کے سابق ایم پی اے نے خود ہی کر دی اب اس پر کون ایکشن لے گا اور کیا اس بات کا نوٹس لیا جائے گا تحریک انصاف کے رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ اب ہمارے بیان کی بھی تصدیق ہوچکی جو ہم شروع دن سے ہی کہہ رہے ہیں کہ الیکشن شفاف نہیں ہوئے اب انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ اس بیان پر اصل حقیقت سامنے لائی جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی