چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 23, 2026 4:30 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)محکمہ واسا کو ہوش آ ہی گیا، جہلم نیوز کی خبر پر ایکشن واسا نے نالوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم نیوز کی خبر پر ایکشن واسا نے نالوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا گزشتہ روز محکمہ واسا کے بارے میں خبر لگائی گئی تھی کہ شہر کے چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی کئی ماہ سے نہیں ہو رہی آج واسا کی جانب سے شہر کے بڑے نالے محلہ سلیمان پارس کی صفائی کا کام شروع کر دیا گیا شہریوں کی طرف سے ڈپٹی کمشنر اور محکمہ واسا کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا تفصیلات کے مطابق جہلم نیوز ڈاٹ یو کے کی خبر پر ایکشن محکمہ واسا نے نالوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا گزشتہ روز خبر لگائی گئی تھی کہ شہر کے چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی کئی ماہ سے نہیں ہو رہی جس پر محکمہ واسا کو ہوش آ ہی گیا اور آج سب سے بڑے نالے محلہ سلیمان پارس میں مشینری کے ذریعے صفائی کا کام شروع کر دیا گیا جس پر شہریوں نے بھی اطمینان کا اظہار کیا شہریوں کا کہنا ہے کہ واسا والوں کو یہ کام پہلے کرنا چاہیے تھا جو اب شروع کیا گیا ہے شہریوں نے روزنامہ صدائے مسلم کے چیف سٹی رپوٹر کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی خبر لگنے کے بعد نالوں کی صفائی کا کام شروع کیا گیا شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اور محکمہ واسا کی ٹیم کو نالوں کی صفائی کرنے پر ان کی کارکردگی کو سراہا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی