چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 7:56 صبح

دینہ (رضوان سیٹھی سے)دینہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی کی والدہ محترمہ کی سالانہ برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ رہائش گاہ ڈھوک کھوکھر میں منائی گئی

دینہ (رضوان سیٹھی سے)دینہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی کی والدہ محترمہ کی سالانہ برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ رہائش گاہ ڈھوک کھوکھر میں منائی گئی، مرحومہ کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں برسی کی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک کھوکھر کی معروف سیاسی شخصیت راجہ لیاقت علی اور راجہ یعقوب علی کی والدہ محترمہ کا سالانہ ختم شریف رہائش گاہ ڈھوک کھو کھر میں ادا کی گئی، ختم شریف کی تقریب میں میاں عتیق،راجہ اظہر، راجہ طاہر زمان، محمد ناصر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں