چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

نومبر 5, 2026 2:22 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ(سید جواد حسین نقوی سے) پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کرییٹرز (پنجاب شمالی) کے صدر شاہد عزیر نے مرکزی صدر فرید رزاقی سے مشاورت کے بعد (پنجاب شمالی) کی کابینہ کا باضابطہ اعلان کر دیا

دینہ(سید جواد حسین نقوی سے)پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کرییٹرز (پنجاب شمالی) کے صدر شاہد عزیر نے مرکزی صدر فرید رزاقی سے مشاورت کے بعد (پنجاب شمالی) کی کابینہ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔اس صوبائی کابینہ میں شمالی پنجاب کے مختلف اضلاع اور علاقوں سے تعلق رکھنے والی نامور باصلاحیت اور متحرک شخصیات شامل کی گئی ہیں جو صحافتی فکری اور تنظیمی میدان میں نمایاں خدمات کی حامل ہیں۔ یہ ٹیم اتحاد نظم و ضبط اور تخلیقی صلاحیتوں کا حسین امتزاج ہے جو تنظیم کے ویژن کو عملی شکل دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوبائی کابینہ کی تفصیل درج ذیل ہے ۔ صدر شاھد عزیر سیکرٹری جنرل ظفر عباس انجم, نائب صدور جن میں ڈاکٹر تنویر احمد نوید ,سید مظاہر حسین زیدی,میڈم ثوبیہ فاروق ,ڈاکٹر رمضان شاہد کوآرڈینیٹر ( ممبر شپ )خالد ہنجرا, ھیڈ پی آر کمیٹی مرزا حبیب اکرم, سیکرٹری کوارڈینیشن آصف علی انصاری, ڈپٹی سیکرٹری جنرل شہباز احمد, جوائنٹ سیکرٹری ساجدہ ڈار, سیکرٹری اطلاعات حامد ظہیر میر, ڈائریکٹر آئی ٹی عائشہ تہامی, فنانس سیکرٹری راجہ نذیر احمد, ںسیکرٹری تقریبات پروفیسر اللہ دتہ, لیگل ایڈوائزر مرزا عثمان خالد ایڈووکیٹ,نئی صوبائی کابینہ سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرز پنجاب شمالی کے پلیٹ فارم سے اظہارِ رائے کی آزادی اور مثبت صحافتی اقدار کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی اور تنظیم کو مزید مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھائے گی۔ اللہ تعالیٰ اس ٹیم کو کامیابی استقامت اور اخلاص کے ساتھ خدمات سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ آمین

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت منور حسین لندن سے اپنے آبائی گاؤں کھٹانہ، تحصیل دینہ، ضلع جہلم پہنچ گئے۔ ان کے داماد رضی شاہد مرحوم کے اچانک انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کے لیے اہلِ علاقہ سمیت عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد ان کی رہائش گاہ پر پہنچ رہی ہے، جہاں لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے(رپورٹ ادریس چودھری دینہ جہلم)

دینہ:میری جیت پوری تحصیل دینہ کے صحافیوں کی جیت ہے۔ الیکٹرانک و ڈیجیٹل میڈیا دینہ کے ممبران نےجس اعتماد کا مجھ پر اظہارِ کیا ہے میں ان کا شکر گزار ہوں۔ عوامی مسائل کو اجاگر کرنا اولین ترجیح ہے ۔ تحصیل دینہ کے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا، نو منتخب صدر دینہ الیکٹرانک اینڈ ڈیجیٹل میڈیا یاسر صدیق کی میڈیا سے گفتگو

جہلم( ادریس چودھری) رسولِ اکرم ﷺ کی ذاتِ مبارکہ اور حیاتِ طیبہ ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کامل نمونہ ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت ذاتی کردار، خاندانی تعلقات، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور معاشرتی معاملات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ قرآنِ کریم کے پیغام کو سمجھنے کے ساتھ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی ہدایات کو اپنی زندگی میں کس طرح عملی صورت دی۔ انہوں نے شرکاء کو قرآن و سیرت سے اپنا تعلق مضبوط بنانے اور ان تعلیمات کو روزمرہ زندگی میں اپنانے کی تلقین کی۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا شکاگو میں قونصل خانہ پاکستان اور سبیل سینٹر کے اشتراک سے سیرتِ طیبہ ﷺ کانفرنس سے خطاب