چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 9:38 صبح

دینہ//اسسٹنٹ کمشنر تحصیل دینہ تیمور خان، ڈی ڈی ایچ او دینہ ڈاکٹر ارشد علی تونیو اور ایس ایم او آر ایچ سی دینہ ڈاکٹر جواد سلیمان کا 39ویں کامن سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد کا خیرمقدم

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق ۔
آج مورخہ 31 مارچ جو وفد رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں تشریف لایا ہے اس میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ بھی تھے قوی امید ہے کہ اس وزٹ سے ناصرف رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کے وقار میں اضافہ ہوگا بلکہ قرب و جوار میں جو لوگ رہائش پذیر ہیں وہ بھی استفادہ حاصل کریں گے مستقبل میں گریڈ 18/19 کے آفیسرز ہیں ان کو مخصوص قسم کی ٹریننگ دینا مقصود ہے تاکہ وہ آنے والے وقت میں بہتر سے بہتر اپنے فرائض سر انجام دینگے حکومت پنجاب کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہم اپنی عوام کی عملی طور پر کس طرح خدمت کر سکتے ہیں ۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل دینہ تیمور خان، ڈی ڈی ایچ او دینہ ڈاکٹر ارشد علی تونیو اور ایس ایم او آر ایچ سی دینہ ڈاکٹر جواد سلیمان نے 39ویں کامن سینئر مینجمنٹ کورس کے وفد کا خیرمقدم کیا اور انہیں آر ایچ سی دینہ، تحصیل دینہ کا تفصیلی دورہ کروایا۔ اس موقع پر وفد نے ڈاکٹر ارشد علی ٹونیو کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی، جبکہ جاتے ہوئے وفد نے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات اور اقدامات کا اطمینان سے جائزہ لیا اور انہیں سراہا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں