چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 12:35 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم// پروفیسر خورشید علی ڈار// اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر کی خصوصی کاوشیں ، مستحق کیئر گیورز خواتین میں مالی امداد کی تقسیم

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر کی خصوصی کاوشیں ، مستحق کیئر گیورز خواتین میں مالی امداد کی تقسیم،

جہلم(پروفیسر خورشید علی ڈار)تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ محترمہ غزالہ اصغر کی خصوصی کاوشوں سے جہلم اور دینہ کے بعد اب سوہاوہ میں بھی مستحق کیئر گیورز خواتین میں مالی امداد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر نے صدر قلبی ویلفیئر سوسائٹی محترمہ خاتون سید، سید ذوالفقار حسین شاہ، معروف سوشل ورکر پروفیسر خورشید علی ڈار اور جنرل سیکرٹری ظہیر عباس کی فلاحی خدمات کو بھرپور الفاظ میں سراہا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے اظہارِ مسرت کیا کہ اس کارِ خیر کے لیے سوہاوہ کا انتخاب کیا گیا۔ انہوں نے ماضی کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس سے قبل رمضان المبارک میں بھی کیئر گیورز خواتین اور "ستھرا پنجاب” کی ٹیم میں نئے کپڑے اور راشن تقسیم کیا گیا تھا۔انہوں نے اس نیک مشن میں صدر جہلم چیمبر آف کامرس حاجی زاہد حسین بٹ اور ڈاکٹر انعم کے خصوصی تعاون کی بھی تعریف کی۔تقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سوہاوہ ساجدہ لیاقت نے بھی شرکت کی اور اس اقدام کو غریب طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی