چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 23, 2026 4:07 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں غریب محنت کش کی بیوی گرین بس میں سفر کے دوران لٹ گئی، ہزاروں کی نقدی اور شناختی کارڈ چوری

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں غریب محنت کش کی بیوی گرین بس میں سفر کے دوران لٹ گئی، ہزاروں کی نقدی اور شناختی کارڈ چوری، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گرین بس میں ہونے والی وارداتوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کریں تاکہ غریب آسانی سے سفر کر سکیں، متاثرہ خاتون کے شوہر کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز غریب محنت کش قدیر خان ولد گل حیدر سکنہ الکوثر محلہ دینہ کی بیوی سول ہسپتال دینہ سے واپسی پر گرین بس میں سوار ہوئی تو بس میں سوار پہلے ہی نوسرباز خواتین نے گھیر لیا اور بڑی آسانی اور ہوشیاری کے ساتھ بیگ سے پرس نکال لیا جس میں پڑی 5500روپے نقدی اور شناختی کارڈ تھے لے کر چلتی بنی متاثرہ خاتون جب بس سے اتری تو دیکھا کہ پرس غائب تھا متاثرہ خاتون کا شوہر قدیر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گرین بس میں ہونے والی وارداتوں کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات کریں تاکہ غریب لٹنے سے بچ سکیں اور آرام سے سفر کر سکیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی