چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 4:21 صبح

جہلم// ادریس چودھری//جہلم GTS چوک کے قریب PTCL کے ملازم کو کھمبے پر کام کے دوران بجلی کا جھٹکا لگ گیا۔موقع پر جاں بحق

جہلم// ادریس چودھری//جہلم GTS چوک کے قریب PTCL کے ملازم کو کھمبے پر کام کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق۔
تفصیلات:جہلم میں GTS چوک کے قریب PTCL کا ایک ملازم کھمبے پر کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کا شدید جھٹکا لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی کو قریبی ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ذیشان خان ولد خأستہ زمان عمر 23 سال کے نام سے ہوئی، جو ورسک، تحصیل اوزئی، ضلع لوئر دیر کا رہائشی تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں