جہلم// نثار احمد مغل//ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اعجاز احمد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پتنگیں برآمد کر لی گئیں،پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
