چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

نومبر 8, 2025 7:25 صبح

دینہ//ادریس چودھری//جماعت اسلامی دینہ کا ماہانہ اجتماع ارکان کا پروگرام کا انعقاد ،ماہ فروری میں ہونے والے پروگرامات کی پلاننگ

جماعت اسلامی دینہ کا ماہانہ اجتماع ارکان کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ماہ فروری میں ہونے والے پروگرامات کی پلاننگ کی گئی ۔
رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں ایک جامع پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تمام ارکان کو زیادہ سے زیادہ افراد کی شرکت کا ٹاسک دیا گیا ۔ اس کے علاؤہ ڈونر کانفرنس ، تربیتی نشست اور محترم سراج الحق صاحب کی جہلم آمد پر پروگرام کی بھی پلاننگ اور تاریخ فائنل کی گئی
استقبال رمضان 21 فروری بروز جمعہ بعد نماز مغرب
تربیتی نششت 15 فروری بعد نماز مغرب مسجد تفہیم القران.
28 فروری محترم سراج الحق صاحب کی جہلم آمد پر پروگرام میں بھرپور شرکت کی جائے گی
اجتماع میں ارکان کی حاضری اورا اعانت کا جائزہ بھی لیا گیا ۔ اس موقع پر امیر ضلع ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری صاحب نے بھی شرکت کی اور کارکنان سے مختصر خطاب کیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

تازہ ترین خبریں