چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 8:26 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار).ملکی حالات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر جہلم مفاد عوام عملی اقدامات اٹھائے موجودہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملازمین سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔سیاسی سماجی زعماء ضلع جہلم

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار).ملکی حالات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر جہلم مفاد عوام عملی اقدامات اٹھائے موجودہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملازمین سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔سیاسی سماجی زعماء ضلع جہلم ۔موجودہ مہنگائی میں ہر شہری مشکل سے سانس لے رہا ہے مزید خود سخت مہنگائی میں اضافہ بھی متوقع ہے نظریہ ضرورت کے تحت الیکٹرک بسوں پر صرف ملازمین سفر کرنے کے مجاز ہونے چاہیے کیونکہ کوئی ملازم کار یا موٹرسائیکل استعمال کر کے ماہانہ بیس ہزار روپے خرچ کرنے سے قاصر ہیں لہذا اگر ریگولر طریقے سے الیکٹرک بسیں صرف ملازمین کے لیے استعمال ہوں تو یہ بیچارے ملازم استفادہ حاصل کر سکتے ہیں تمام الیکٹرک بسوں کا روٹ دینہ تا جہلم ہونا چاہیے ایک محتاط اندازے کے مطابق روزانہ دینہ تا جہلم مسافر ملازمین کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے عام شہری اپنے کام کے سلسلے میں پرائیویٹ بس ویگن استعمال کر سکتا ہے تمام بسوں اور ویگنوں کو ماضی کی طرح جہلم جانے کی اجازت ہونی چاہیے اب فرضی کاروائی سے عوام ریلیف حاصل نہیں کر سکتی عملی اقدامات اٹھانا ہونگے اس سے ضلع جہلم کا نام نہ صرف روشن ہوگا بلکہ معیاری سہولیات فراہم کر کے جہلم کو نمبر ون پر لایا جا سکتا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی