چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 21, 2026 2:09 شام
تازہ ترین خبریں

مانچسٹر:ضلع جہلم کے گاؤں بالا گجراں کے بیرون ملک مقیم نوجوانوں کا اپنےگاؤں کو "ماڈل ویلج” بنانے کے لئے مانچسٹر آفس میں جہلم فورم مانچسٹر برانچ کے صدر چوہدری انور یعقوب کی میزبانی میں میٹنگ کا انعقاداراکین کا مل کر کام کرنے کا فیصلہ ،گاؤں کے لئے کئی منصوبوں کی منظوری