چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 9:11 شام

دینہ// رانا محمد عاصم//پنڈوڑی منگلا روڈ دینہ کے مقام پر تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی۔ حادثے میں دو کار سوار موقع پر جاں بحق ۔

پنڈوڑی منگلا روڈ دینہ کے مقام پر ایک تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی۔ ریسکیو ذرائع حادثے میں دو کار سوار موقع پر جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع ریسکیو 1122 نے دونوں ڈیڈ باڈیز کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع کار دینہ سے میرپور کی طرف جا رہی تھی۔ ریسکیو ذرائع جاں بحق ہونے والے افراد کا ناممحمد اشرف ولد محمد اکرم عمر 32 سال جنید علی ولد جمیل علی عمر 33سال شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں