چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 11, 2026 1:21 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ(ملک ندیم عباس+راشدہ کیانی)چوہدری عمران مانی چوہدری محمد اقبال آرائیں اینڈ برادرز کھٹانہ آرائیں سیلنگ سنٹر کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد

دینہ(ملک ندیم عباس+راشدہ کیانی)ڈیرہ چوہدریاں دینہ میں افطار پارٹی کی تقریب منعقد۔عوامی سماجی سیاسی سرکاری مذہبی اور صحافیوں سمیت دیگر عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت۔تفصیلات کے مطابق چوہدری عمران مانی چوہدری محمد اقبال آرائیں اینڈ برادرز کھٹانہ آرائیں سیلنگ سنٹر کی جانب سے افطار پارٹی دینہ بائی پاس پر منعقد ہوئی علامہ حافظ عمر فاروق نے تلاوت قران پاک سے آغاز کیا اور محترم عمیر عزیز سلطانی نے نعت شریف پڑھ کر محفل کی رونقیں دوبالا کردیں اس تقریب میں شرکت کرنے والوں میں محترم رمیض قادری۔علامہ حافظ عبداللہ رضوی دینہ۔پیر سید وقار حسین شاہ جہلم۔سید مختار حسین شاہ جہلم۔راجہ فیصل کیانی۔راجہ عدنان اصغر۔راجہ علی۔ملک چاچا شبیر۔ملک فیضان۔ملک صدیق۔ناظم بھائی۔پیر ملک شیراز جہلم۔ملک شانی۔چوہدری طالب۔پہلوان چوہدری طاہر کھوکھا۔چوہدری امجد علی کھٹانہ۔سید ظہیر شاہ مفتیاں۔چوہدری زین جٹ دینہ۔محترم پیر نوید۔ناصر کھوکھر۔(سینئیر نائب صدر اخبار فروش یونین دینہ رضوان میر۔سینئیر صحافی حضرات سید ذوالقرنین شاہ ۔عرفان محبوب الطاف اسحاق۔ملک ندیم عباس)چوہدری شکیل۔سجاد بیگ المعروف بابو بٹ۔چوہدری عاقب گجر پنجاب پولیس۔بلال گجر۔چوہدری مقبول کھٹانہ۔چوہدری حسن موہال۔ملک خوشنود ہادی۔چوہدری حمزہ۔نمبردار بڑالہ اور محترم شبیر وہاڑی سمیت دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی قریب کے اختتام پر ملک و قوم کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور چوہدری عمران مانی ۔چوہدری محمد اقبال آرائیں۔چوہدری محمد رحمان ۔چوہدری ابراہیم کھٹانہ۔مہر امتیاز تاجی اور مہر ظہور بہرام نے آنے والے تمام معززین کا شکریہ ادا کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی