چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 11, 2026 9:13 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ//ادریس چودھری//وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ستھرا پنجاب مہم کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ھے۔ بہت کم عرصے میں انہوں نے مقبولیت کے جھنڈے گاڑھے ھیں ۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی ضلع جہلم کی عوام کی بھرپور خدمت کر رھے ھیں۔ ندیم اختر چودھری آف مدوکالس

دینہ//ادریس چودھری//وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ستھرا پنجاب مہم کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ھے۔ بہت کم عرصے میں انہوں نے مقبولیت کے جھنڈے گاڑھے ھیں ۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی ضلع جہلم کی عوام کی بھرپور خدمت کر رھے ھیں۔ ندیم اختر چودھری دینہ( ادریس چودھری )وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ستھرا پنجاب مہم کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ھے۔ بہت کم عرصے میں انہوں نے مقبولیت کے جھنڈے گاڑھے ھیں ۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی ضلع جہلم کی عوام کی بھرپور خدمت کر رھے ھیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل مدوکالس تحصیل دینہ کے صدر چودھری ندیم اختر آف مدوکالس نے جہلم نیوز سے گفتگو کرتے ھوئے کیا ۔ انہوں نے کہا سابقہ تبدیلی سرکار نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں ملک پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا۔ تبدیلی سرکار کے سربراہ اور اس کے چیلوں کا انجام اب زیادہ دور نہیں ھے۔ ملک اب محفوظ ہاتھوں میں ہے اور ترقی کی راہ پر گامزن ھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صوبہ پنجاب کے عوام کی خدمت کے لیے دن رات ایک کیے ھوئے ھیں۔ ان کی جاری خدمات ناقابل فراموش ھیں۔ چودھری ندیم نے کہا جہلم سے تعلق رکھنے والے وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا رھے ھیں۔ وہ اپنا حق نمائندگی بھرپور طریقے سے سر انجام دے رھے ھیں ۔ انہوں نے کہا تحصیل دینہ کو سوئی گیس کی اشد ضرورت ھے وہ بلال اظہر کیانی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ تحصیل دینہ کے لوگوں کے اس دیرنہ مطالبے کو ضرور پورا کریں گے۔ چودھری ندیم نے کہا ان کے گھر کے دروازے عام آدمی کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں ۔ پہلے کی طرح عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت