چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 27, 2026 11:40 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ//باپ بیٹے کا نویں جماعت کے طالب علم پر قاتلانہ حملہ۔ تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا۔ طالب علم فریاد لے کر تحصیل پریس کونسل دینہ آفس پہنچ گیا

دینہ// نثار احمد مغل سے//نویں جماعت کے طالب علم پر قاتلانہ حملہ تشددکا نشانہ بنایا ۔مریم نواز کلینک دینہ سے میڈیکل ہوا ۔پولیس تھانہ دینہ نے مقدمہ درج نہ کیا ۔طالب علم اپنے والد کے ہمراہ فریاد لیے تحصیل پریس کونسل کے دفتر دینہ پہنچ گیا ارباب اختیار سے دادرسی کی اپیل تفصیلات کے مطابق سید وقار حسین شاہ ولد سید مختار حسین شاہ سکنا ئےسید حسین تحصیل دینہ نے پولیس اسٹیشن دینہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور دیگر ارباب اختیار کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ 9 نومبر 2025 کو بوقت 4 بجے میرا بیٹا سید عاطف حسین عمر تقریباً 15 سال اپنی دکان جو کہ پولیس اسٹیشن دینہ سے چند گز کے فاصلے پر کھوکھا موڑ پر سید چکن شاپ پر کاروبار کر رہا تھا کہ اتنے میں مبین ولد شوکت اور شوکت ولد نامعلوم سکنائے کھوکھا موڑ جو کہ ویلڈنگ کا کاروبار کرتے ہیں نے ا کر میرے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا گلا دبا کر مارنے کی کوشش کی اور ٹوکا اٹھا کر مارنے لگے اس دوران میرے بیٹے کی جیب سے تقریبا چار سے پانچ ہزار روپے نکال لیے میرے بیٹے نے مجھے فون کر کے مجھے دکان پر بلایا تو جب میں دکان پر گیا تو میرا بیٹا رو رہا تھا اس تمام واقعہ کی اطلاع ماڈل پولیس اسٹیشن دینہ کو دی جنہوں نے فرضی کاروائی کر کے میڈیکل کروایا مگر تین دن گزرنے کے باوجود ایف ائی ار درج نہ ہو سکی اس کے بعد میرے موبائل فون پر مختلف لوگوں نے دھمکیاں دینی شروع کر دیں کہ اگر تم نے راضی نامہ نہ کیا تو تو میں اور تمہارے بیٹے کو جان سے مار دیں گے باپ بیٹا دونوں پولیس سے دادرسی نہ ملنے کی صورت میں تحصیل پریس کونسل دینہ کے دفتر میں اپنی فریاد لے کر آ گئے اور ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ میرے بیٹے پر میری دکان پر آ کر مبین ولد شوکت اور شوکت نے تشدد کیا اس کو جان سے مارنے کی کوشش کی گلا دبا کر اس کو قتل کرنا چاہتے تھے کہ اتنے میں مقامی لوگوں نے میرے بیٹے کی جان چھڑائی اگر موقع پر لوگ نہ پہنچتے تو یہ لوگ میرے بیٹے کو جان سے مار دیتے اب مجھے اور میرے بیٹے کی جان کو شدید خطرہ ہے تحفظ فراہم کیا جائے اور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

تازہ ترین خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

More Interesting News