چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

نومبر 2, 2025 3:21 صبح

تحصیل دینہ

دینہ ( بیورو رپورٹ ) رُورل ہیلتھ سنٹر دینہ ، ایمرجنسی میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر اور دیگر سٹاف کو معطل کیا جائے ، 14 جون کو آفس آتے ہوئے تیر رفتار موٹر سائیکل سوار نے میری بائک کو پیچھے سے ہٹ کیا ، زخمی اور بے ہوش حالت میں 1122 کی گاڑی نے مجھے RHC دینہ پہنچایا جنہوں نے مجھے ایک انجکشن اور چار گولیاں دے کر چلتا کردیا ، RHC والوں نے میرے زخموں کو صاف تک نہ کیا ، ہسپتال سے جاتے ہوئے بھی میرے زخموں اور میری ناک سے خون رِس رہا تھا ، سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر

تازہ ترین خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان