چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 10, 2026 10:55 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم نیوز

جہلم:80000 ووٹوں سے ہارنے والے منسٹر بن گئے،مسلم لیگ کے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم کے بیان کے بعد نون لیگ میں کھلبلی مچ گئی،ہم تو پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ فارم 47 کے تحت ہمیں ہروایا گیا تحریک انصاف ضلع جہلم میں چودھری ندیم خادم کے بیان کے بعد جان پڑ گئی۔ رپورٹ:نعیم احمد بھٹی

تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت